29 جنوری 2017 - 08:48
تصویری رپورٹ: موصل کے شہریوں کا سفید پرچم کے ہمراہ فرار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق موصل کے شہری داعش دہشت گردوں کے وحشیانہ مظالم سے فرار کررہے ہیں اور یہ ثابت کرنے کے لئے کہ ان کا داعش سے کوئی تعلق نہیں سفید پرچم لیکر شہر سے بھاگ رہے ہیں۔